دیوار (1975ء فلم)
| دیوار | |
|---|---|
| (ہندی میں: दीवार) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | ڈراما [1]، ایکشن فلم |
| موضوع | منظم جرم |
| تاریخ نمائش | 1975 |
| دورانیہ | 174 منٹ |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| فلم ساز | گلشن رائے |
| منظر نامہ | |
| اداکار | |
| موسيقى | آر ڈی برمن |
| فلمی صنعت | |
| تقسیم کنندہ | تریمورتی فلمز ، نیٹ فلکس |
| اعزازات | |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
1975ء میں امیتابھ بچن نے مختلف موضوعات پر بننے والی فلموں میں کام کیا اور قابلیت و صلاحیت کا لوہا منوایا ۔ فلم دیوار (انگریزی: Deewaar) 1975ء میں باکس آفس کی بہترین فلموں میں شمار ہوئی ۔ جبکہ انڈیا ٹائمز موویز نے دیوار اور شعلے کا شمار بالی وڈ کی پچیس دیکھنے لائق فلموں میں کیا تھا ۔[3]
اس فلم میں ساتھی اداکار ششی کپور کا مکالمہ میرا پاس ماں ہے، بہت مقبول ہوا اور عام زندگی اور یہاں تک سیاست میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔ 2021ء میں بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انتخابات کے دوران خواتین کو 40 فی صدی ٹکٹ دینے کے ساتھ ساتھ حکومت بنانے پر خواتین کے لیے تمام وعدے کرنے والی کانگریس کی رہنما پرینکا واڈرا نے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت میں 1975 ء کی ہندی فلم ’دیوار‘ کے ایک ڈائیلاگ ’میرے پاس ماں ہے‘ کا حوالہ دیا اور مسکراتے ہوئے کہا ’’میرے پاس بہنیں ہیں‘‘۔ [4]
تیلگو میں باز تخلیق
[ترمیم]"دیوار" نے جہاں امیتابھ بچن کے شعلہ صفت جواں مرد کے کردار کو استحکام بخشا تھا وہیں جونیر این ٹی آر نے بھی اس کے تلگو ری-میک "مگاڈو" (مرد) کے ذریعے بے انتہا مقبولیت سمیٹی۔ ششی کپور والا متوازی کردار فلم مگاڈو میں راما کرشنا نے نبھایا تھا۔ اور فلم کے ہدایت کار ایس۔ڈی۔لال تھے۔[5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 http://www.imdb.com/title/tt0072860/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2016
- 1 2 3 4 5 6 7 http://www.imdb.com/title/tt0072860/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2016
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2022-12-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-07
- ↑ https://urdu.siasat.com/news/%D8%A8%DB%81%D9%86%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%DB%8C%DA%BA%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D9%86%DA%A9%D8%A7%DA%AF%D8%A7%D9%86%D8%AF%DA%BE%DB%8C-1349059/
- ↑ https://www.taemeernews.com/2021/08/amitabh-bachchan-superhit-movies-telugu-remake-by-ntr.html
- 1970ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1975ء کی فلمیں
- بھارت میں منظم جرائم کے بارے میں فلمیں
- بھارتی ایکشن ڈراما فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- سلیم-جاوید کے منظر نامے
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- یش چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- تریمورتی فلمز
- 1970ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- بھائیوں کے بارے میں فلمیں
- اردو زبان کی بھارتی فلمیں
- بھارتی جرم ڈراما فلمیں
- آر ڈی برمن کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی گینگسٹر فلمیں
- کچی آبادیوں میں سیٹ فلمیں
- دخیل بلا استحقاق کے بارے میں فلمیں
- نائٹ کلبوں میں سیٹ فلمیں
- عداوت کے بارے میں فلمیں
- مہاراشٹر پولیس کی فرضی تصویر کشی
- اسلام کے بارے میں فلمیں
- مجرموں کے بارے میں فلمیں
- موت کے بارے میں فلمیں
- بے گھری کے بارے میں فلمیں
- ماں اوربیٹے کے تعلقات کے بارے میں فلمیں
- بھارت میں غربت کے بارے میں فلمیں
- بھارت میں عصمت فروشی کے بارے میں فلمیں
- اسمگلنگ کے بارے میں فلمیں
- فلم میں سماجی حقیقت پسندی
- چوری کے بارے میں فلمیں
- 1970ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- ہندی زبان کی جرائم ڈراما فلمیں
- ہندی زبان کی جرم فلمیں
- مقبول ثقافت میں ہندو اسطیر
- انتقام سے متعلق بھارتی فلمیں
- بھارتی حربی فنون کی فلمیں
- بھارتی پولیس فلمیں
- حمل کی بھارتی فلمیں
- کنگ فو فلمیں
- ریل نقل و حمل کی فلمیں
- سلم ڈاگ ملینئر
- 1975ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ہیجان خیز فلمیں
- ایکشن فلمیں
- ہسپتالوں میں سیٹ فلمیں
- مزدور تحریک کے بارے میں فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ہندی زبان کی فلمیں
- ہندی زبان کی ایکشن فلمیں
- سنگل والدین کے خاندانوں کے بارے میں فلمیں
- جنازوں کے بارے میں فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی ایکشن ڈراما فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی جرم ایکشن فلمیں
- 1975ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1975ء کی بھارتی فلمیں
- 1975ء کی جرم ڈراما فلمیں
- مندروں میں سیٹ فلمیں
- ہندی زبان کی ایکشن ڈراما فلمیں
- بھارتی جرم ایکشن فلمیں
- تریمورتی فلمز کی فلمیں
- مذہبی عمارتیں اور ڈھانچوں میں سیٹ فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی جرم ڈراما فلمیں
- گن فو فلمیں
- الحاد سے متعلق موضوعات والی فلمیں
